ro en |
سوال
گھٹنے سے ليكر ناف تك مرد كا ستر ہے، چنانچہ ننگے بدن يا پھر نيكر پہن كر وضوء كرنے كا حكم كيا ہے؟
جواب
الحمد للہ
اس كا وضوء صحيح ہے، كيونكہ ستر كا ننگا ہونا، يا نيكر پہننا وضوء صحيح ہونے ميں مانع نہيں، ليكن بيوى يا مملوكہ لونڈى جس كے ساتھ استمتاع كر سكتا ہے كے علاوہ كسى اور كے سامنے ننگا ہونا حرام ہے.
ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء (5/235).
•٠•●●•٠•
Post a Comment