ro - |
عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ:
میں یوم عرفہ کو سفیان الثوری رحمہ اللہ کے کمرے میں داخل ہوا جب وہ گھٹنوں پر جھکے ہوئے تھے اور آنسو بہا رہے تھے، تو وہ میری جانب مڑے اور میں نے ان سے کہا:
آپ جانتے ہیں آج کے دن خسارے میں کون ہے؟
انہوں نے جواب دیا: *وہ جو یہ سوچتا ہے کہ اللہ اسے معاف نہیں کرے گا!
الطائف المعارف ابن جوزی ص ۳۱۰-
•٠•●●•٠•
Post a Comment